آسام میں 2 متحارب گروپوں میں فائرنگ 6 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کے ضلع گوکرا جہار میں ہونوالی اس لڑائی کے دوران آٹھ زخمی ہوگئے

بھارتی ریاست کے ضلع گوکرا جہار میں ہونوالی اس لڑائی کے دوران آٹھ زخمی ہوگئے۔ فائل فوٹو

ORAKZAI:
بھارتی ریاست آسام میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔


غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ریاست آسام کے ضلع گوکرا جہار میں بودو لبریشن ٹائیگر کیڈرز کے چار افراد کو مخالف گروپ کے افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جس پر بودو لبریشن گروپ نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو ہلاک کر ڈالا جھڑپوں میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔
Load Next Story