بلاول کے بڑوں نے اخلاقیات نہیں سیکھیں تو وہ انہیں کیا سکھائیں گے چوہدری نثار
کیا بیمار وزیراعظم سے متعلق روزانہ بیان دینا لازمی ہے، وزیرد اخلہ
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بلاول ابھی بچہ ہے اور ان کے بڑوں نے اخلاقیات نہیں سیکھیں تو بلاول کو کیا سکھائیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے بلاول بھٹو اور عمران خان کو آڑھے ہاتھوں لیا اور ان کی حالیہ تقاریر کو مایوس کن قرار دیا جب کہ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کیا بیمار وزیراعظم سے متعلق روزانہ بیان دینا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کے بڑوں میں بھی اخلاقیات کی کمی ہے کیونکہ انہوں نے خود اخلاقیات نہیں سیکھیں تو وہ بلاول کو کیا سیکھائیں گے، اخلاقیات اور انسانی ہمدردی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔