شاہ رخ خان نے خود کوسب سے زیادہ اسمارٹ قرار دے دیا
ہوسکتا ہے کہ آریان مجھ سے مزید بہتردکھتا ہو کیونکہ وہ میرے ہی کپڑے پہنتا ہے، اداکار
بالی ووڈ میں 25 سال کا شاندار کیرئیررکھنے والے اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے خاندان میں بلکہ خاندان سے باہر بھی سب سے زیادہ اسمارٹ ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارکنگ خان نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ان سے زیادہ کوئی بھی اسمارٹ نہیں ہوسکتا جس پراداکارسے ان کے بڑے بیٹے آریان کے بارے میں پوچھا گیا کہ آریان بھی اس عمر میں اسی طرح اسمارٹ ہیں تو شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کوئی اسمارٹ نہیں ہے۔
اداکارکا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ آریان ان سے مزید بہتردکھتا ہو کیونکہ وہ اچھے کپڑے پہنتا ہے اوروہ میرے ہی کپڑے پہنتا ہے پراس کے باوجود بھی مجھ سے زیادہ اسمارٹ نہ میرے خاندان میں کوئی ہے اور نہ ہی خاندان سے باہرہے۔