سنجے دت نے فلم کے لیے مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کردی
سنجے دت جیل سے رہائی کے بعد فلمساز سدھارت آنند کی فلم میں جلوہ گر ہوں۔
بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت نے فلم کے لیے مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں جیل سے رہائی کے بعد فلمی دنیا میں واپسی قدم رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت فلمساز سدھارت آنند کی فلم میں جلوہ گر ہوں جو کہ ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سیلویسٹر اسٹالون کی فلم ''ریمبو'' کا ہندی ریمیک ہے جس کے لیے انہوں نے مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کردی ہے اس کے علاوہ سنجو بابا زیادہ تر وقت جسمانی ورزش کرتے ہوئے گزار رہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائے گی جس کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں۔