
ضلع شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں ریموٹ کنٹرول بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جہاں سے پولیس کی گاڑی گزرتے ہی دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او کریم اللہ سمت 4اہلکار زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو بشام اور مینگورہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں.
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔