وزارت مذہبی امور نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰة کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے جس کی یکم رمضان اس سے زائد رقم رکھنے والوں کے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔