ڈی ایٹ کانفرنس کے موقع پر کل اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان

ڈی ایٹ کانفرنس میں 6 ممالک کے سربراہان اور وفود شرکت کررہے ہیں۔


ویب ڈیسک November 21, 2012
ڈی ایٹ کانفرنس میں 6 ممالک کے سربراہان اور وفود شرکت کررہے ہیں۔ فوٹو آئی این پی

ڈی ایٹ کانفرنس کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

ڈی ایٹ کانفرنس گذشتہ روز اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں 6 ممالک کے سربراہان اور وفود شرکت کررہے ہیں، معززمہمانوں کے شہر میں ہونے کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے کل شہرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، چھٹی صرف اسلام آباد میں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں