عاقب جاوید نے بنگلادیش کا بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی
عاقب جاوید لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ عاقب جاوید نے بنگلادیش کی جانب سے بولنگ کنسلٹنٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان عاقب جاوید کو بولنگ کنسلٹنٹ کی پیش کش کی گئی تھی جسے انہوں نے مصروفیات کے باعث ٹھکرا دیا۔ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جس کے باعث انہوں نے بنگلادیش بورڈ کے لئے کام کرنے سے معذرت کی۔