اداکاری میں آزاد خیالی پر پابندی برداشت نہیںایشوریہ رائے

فنکار اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک وہ پابندیوں سے خود کو آزاد نہ کرلے، ایشوریہ


Showbiz Desk June 07, 2016
فنکار اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک وہ پابندیوں سے خود کو آزاد نہ کرلے، ایشوریہ فوٹو: فائل

بالی وڈ کی سینئر اور خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے 2007میں اداکار ابھیشک بچن کیساتھ شادی کے بعد ایک کامیاب اور پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ فیملی کی طرف سے انھیں روائتی اور موزوں کرداروں تک محدود رہنے کا کتنا دباؤ ہے تو ان کا کہنا تھا کہ جب انھوں نے بالی وڈ میں قدم رکھا توپہلے وہ کرداروں کے حوالے سے آزادخیالی کی قائل تھیں۔فنکار اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک وہ پابندیوں سے خود کو آزاد نہ کرلے۔

ایشوریہ کا کہنا تھا کہ وہ بیباکی کی حد تک رول کرنے کو اچھا نہیں سمجھتیں تاہم کردار اور کہانی کی ڈیمانڈ ہو تو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |