ڈیانا کرکٹ اور فٹبال دونوں میں ملک کا نام روشن کرنے کیلیے کوشاں
ڈیانا دونوں کھیلوں کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
KARACHI:
ڈیانا بیگ کرکٹ اور فٹبال دونوں میں ملک کا نام روشن کرنے کیلیے کوشاں ہیں، ان کا تعلق وادی ہنزہ سے ہے، وہ گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہونے کے ساتھ فٹبال اسکواڈ میں بھی شامل ہوئیں۔
ڈیانا کو ان کرکٹ اور فٹبال دونوں کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کا بھی اعزاز حاصل ہوچکا ہے، اس کے ساتھ وہ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ڈیانا بیگ کا کہنا ہے کہ میں صبح اٹھ کر فٹبال کھیلتی ہوں، دوپہر کو ہماری کرکٹ ٹریننگ شروع ہوجاتی ہے، اس کے بعد کھانے کیلیے اپنی یونیورسٹی ہوسٹل واپس جاتی جب کہ رات کے وقت پڑھائی کرتی ہوں۔