پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا گاڑی سے15من بارودی مواد برآمد

بارود ی مواد بوریوں میںلایاجارہاتھا،رنگ روڈچوکی پرپکڑاگیا،ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا

بارود ی مواد بوریوں میںلایاجارہاتھا،رنگ روڈچوکی پرپکڑاگیا،ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا. فوٹو فائل

پشاور کے علاقہ ہزار خانی میں رنگ روڈ پر قائم چوکی پرایک گاڑی سے 15 من بارودی موادبرآمد کرکے شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا گیا۔


ایس پی سٹی پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ بارودی مواد کو 16 بوریوں میں رکھاگیاتھاجس9ہزار ڈیٹونیٹرز،ڈینامائٹ اوردیگرموادشامل ہے، گاڑی کے ڈرائیورکوگرفتار کرلیاگیاہے۔ادھر باڑہ میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپ اورچیک پوسٹ پر راکٹ حملے کیے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Recommended Stories

Load Next Story