دہری شہریت50ارکان نے تاحال حلف نامے جمع نہیں کرائے

30نومبرآخری تاریخ،مزیدمہلت نہ دینے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن ذرائع


Numainda Express November 22, 2012
30نومبرآخری تاریخ،مزیدمہلت نہ دینے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن ذرائع۔ فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان پارلیمینٹ اورصوبائی اسمبلیوں کے ممبران کودہری شہریت کے حلفے نامے جمع کرانیکی آخری مہلت 30 نومبر کو پوریہوجائے گی۔

0الیکشن کمیشن کو تاحال50ممبران کے حلف نامے موصول نہیں ہوئے ان ممبران میں قومی اسمبلی کے 25 سینیٹ کے4 پنجاب اسمبلی کے7اورخیبرپختونخوااسمبلی کے3ارکان شامل ہیں۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے مزیدمہلت نہ دینے کافیصلہ کیا ہے اور30نومبرکے بعدحلف نامے جمع نہ کرانیوالوںکیخلاف کارروائی کی جائیگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں