جبراً فطرہ یا زكوٰۃ مانگنے کی صورت میں شہری فوری طور پرمدد گار واٹس اپ نمبر2369996-0316 یا 1101 پراطلاع دیں۔