زرمبادلہ ذخائر31 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

مرکزی بینک کے ذخائر 9.242 ارب ڈالر سے کم ہوکر 9.125 ارب کی سطح پر آگئے، اسٹیٹ بینک


Business Reporter November 22, 2012
مرکزی بینک کے ذخائر 9.242 ارب ڈالر سے کم ہوکر 9.125 ارب کی سطح پر آگئے، اسٹیٹ بینک فوٹو: اے ایف پی /فائل

زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی سے 13 ارب 81 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گئی۔

اسٹیٹ بینک سے جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر تک مرکزی بینک کے ذخائر 9.242 ارب ڈالر سے کم ہوکر 9.125 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.602 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.689 ارب ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |