سنیل بوہرا منموہن سنگھ پر فلم ’’حادثاتی وزیراعظم‘‘ بنائیں گے
سنجے بارو کی کتاب سے ماخوذ فلم میں منوہن کے کردار کے لیے منوج باجپائی سے رابطہ کرلیاگیا
بھارتی پروڈیوسر سنیل بوہرا نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ پر ''حادثاتی وزیراعظم'' کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کردیا ۔
فلم 2017 کے آخر میں ایک درجن زبانوں میں بھارت اور دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ بارے سنجے باروجو بارو 2004 سے 2008 تک وزیراعظم منموہن سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر رہے تھے کی کتاب ''حادثاتی وزیراعظم'' سے ماخوذ ہوگی۔
فلم میں سنجے بوہرا کا کردار ادا کرنے کے لیے اداکار منوج باجپائی سے رابطہ کیا گیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ کی تلاش جاری ہے جب کہ سونیا گاندھی کا کردار کوئی غیر ملکی خاتون ادا کرسکتی ہے۔