فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ندیم

‘نئی نسل کے لوگ اگر فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے کوششں کریں گے تو ممکن ہے ہم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوجائیں گے۔


Cultural Reporter November 23, 2012
ابھی بھی کچھ لوگ فلم انڈسٹری کا وجود باقی ر کھنے کیلیے کو شش کر ر ہے ہیں، ندیم۔ فوٹو : فائل

سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم بھی انڈسٹری کی بحالی کیلیے باتیں کر نے کی بجائے عملی اقدامات کر یں ۔

مشکل تر ین حالات میں بھی کچھ لوگ فلم انڈسٹری کا وجود باقی ر کھنے کیلیے کو شش کر ر ہے ہیں اور ابھی امید کی کرن باقی ہے ۔ ٹیلی ویژن انڈسٹری سے وابستہ افراد بھی فلمی صنعت کی بحالی میں دلچسپی رکھتے ہیں'نئی نسل کے لوگ اگر فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے کوششں کریں گے تو ممکن ہے ہم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوجائیں گے۔ فلمی صنعت کی بحالی اور فروغ کے لیے ایک بار پھر کوششوں کا آغاز ہو چکا ہے 'پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن نے عزم اور حوصلہ کے ساتھ کام شروع کردیا ہے،امید ہے کہ اس کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔