پشاورکی ترقی کیلئے 29 ارب کا خصوصی پیکج رکھا گیا ہےاور356 چھوٹے پن بجلی گھرتعمیرکرنے کا منصوبہ بھی بجٹ میں شامل ہے۔