بل میں پاکستان کی 80 کروڑڈالر امداد کے 30 کروڑ ڈالر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کیے گئے ہیں۔