عمر متین خود بھی ہم جنس پرست تھا امریکی اخبار ڈیلی نیوز کا انکشاف
عمرمتین کے ایک اوردوست نے اورلینڈو ٹیلی ویژن چینل WFTV 9 کوبتایا کہ عمرکی دلچسپی عورتوں سے ہٹ کر مردوں کی طرف مائل تھی
امریکا میں پیدائش اور تعلیم حاصل کرنے والے افغان نژاد 29سالہ عمر متین جس نے گزشتہ اتوار کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اور لینڈو میں 50 ہم جنس پرستوں کو فائرنگ کرکے قتل اور اتنی ہی تعداد میں زخمی کر دیا تھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق عمرمتین pulse کلب کا 3 سال سے ممبر تھا اور باقاعدگی کے ساتھ ویک اینڈ پر کلب جاتا تھا جبکہ اس کے متعدد ہم جنس پرستوں سے گہرے مراسم تھے اور اس کے اسمارٹ فون میں ہم جنس پرستوں کا App بھی ڈاؤن لوڈ تھا۔ امریکی اخبار ڈیلی نیوز نے اس سلسلے میں عمر متین کے قریبی دوستوں کے بیانات بھی شائع کیے، جس میں انکشاف کیا ہے کہ عمر متین ہم جنس پرست تھا اور اس نے اپنی جنس پرستی کو اپنے خاندان سے چھپائے رکھا تھا۔
عمر متین کے ایک اور دوست نے اورلینڈو ٹیلی ویژن چینل WFTV 9 کو بتایا کہ عمر کی دلچسپی عورتوں سے ہٹ کر مردوں کی طرف مائل تھی اور باقاعدگی سے gay کلب جاتا تھا، کلب کے دو افراد Ty snwith اور Chris cdlo نے بتایا کہ عمر کئی بار نشے کی حالت میں دھت ہوتا تھا کلب کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند کہیں سے بھی نظر نہیں آتا تھا۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے عمر متین کو استعمال کیا گیا ہے۔