اجمل قصاب کوشفاف ٹرائل کے بعدپھانسی دی گئیامریکا

حملوںکی منصوبہ بندی کرنیوالوںکوبھی کٹہرے میںدیکھناچاہتے ہیں،ترجمان مارک ٹونر


Online November 23, 2012
حملوںکی منصوبہ بندی کرنیوالوںکوبھی کٹہرے میںدیکھناچاہتے ہیں،ترجمان مارک ٹونر۔ فوٹو: فائل

SUKKUR: امریکا نے کہاہے کہ ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم اجمل قصاب کوشفاف ٹرائل کے بعدپھانسی دی گئی ہے۔

امریکا نے اپنی خواہش کابھی اظہارکیاہے کہ وہ ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگردوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے صحافیوں کوبتائی اور کہا کہ امریکا ممبئی حملوں کیس میںپیشرفت کاخیرمقدم کرتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں