
امریکا نے اپنی خواہش کابھی اظہارکیاہے کہ وہ ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگردوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے صحافیوں کوبتائی اور کہا کہ امریکا ممبئی حملوں کیس میںپیشرفت کاخیرمقدم کرتا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔