پولیس اوررینجرزامن وامان قائم رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے قائم علی شاہ

فوج کو 3 دن کے لئے اسٹینڈبائی پررکھا گیا ہے، قائم علی شاہ

فوج کو 3 دن کے لئے اسٹینڈبائی پررکھا گیا ہے، قائم علی شاہ۔ فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے پولیس اور رینجرز امن وامان قائم رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ فوج کو آج سے عاشورہ تک اسٹینڈبائی پررکھا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے حوالے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سیکیورٹی کےفول پروف انتظامات کئےگئےہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام سے اپیل کی کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں تاکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جاسکے۔

Recommended Stories

Load Next Story