ہنگواورکرم ایجنسی کو پاک فوج کے حوالے کردیا گیا

ہنگوشہرمیں امن وامان برقراررکھنے کیلئےگن شپ ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے،کمشنرکوہاٹ


ویب ڈیسک November 23, 2012
ہنگوشہرمیں امن وامان برقراررکھنے کیلئےگن شپ ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے،کمشنرکوہاٹ،فوٹو: فائل

محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ہنگواورکرم ایجنسی کوپاک فوج کےحوالےکردیاگیاہے۔

محرم الحرام کے سلسلے میں ہنگواورکرم ایجنسی میں پاک فوج کےدستے تعینات کردیئے گئے ہیں۔کمشنرکوہاٹ نےایکسپریس نیوز سے گفتگو میں بتایاکہ ہنگوشہرمیں امن وامان برقراررکھنے کیلئےگن شپ ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔اورمحرم کےتمام جلوسوں کیلئےسکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئےہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں