ن لیگ کیخلاف عید کے بعد دھرنا دینے پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات

ان آپشنز کے تحت پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا مسلسل بائیکاٹ ،احتجاجی مظاہرے اور بھوک ہڑتال کرنے پر غورکیاجارہا ہے۔


عامر خان June 19, 2016
ان آپشنز کے تحت پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا مسلسل بائیکاٹ ،احتجاجی مظاہرے اور بھوک ہڑتال کرنے پر غورکیاجارہا ہے۔:فوٹو: آئی این پی/فائل

حکمران مسلم لیگ (ن) کے خلاف عید کے بعد دھرنا دینے کے معاملے پر مشترکہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں میں اختلافات پیداہوگئے ہیں۔

تحریک انصاف حکومت کے خلاف دھرنا دینے کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں کو قائل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔اس لیے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف عید الفطرکے بعد احتجاجی تحریک شروع کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے ۔

ان آپشنز کے تحت پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا مسلسل بائیکاٹ ،احتجاجی مظاہرے اور بھوک ہڑتال کرنے پر غورکیاجارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |