ن لیگ کیخلاف عید کے بعد دھرنا دینے پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات
ان آپشنز کے تحت پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا مسلسل بائیکاٹ ،احتجاجی مظاہرے اور بھوک ہڑتال کرنے پر غورکیاجارہا ہے۔
حکمران مسلم لیگ (ن) کے خلاف عید کے بعد دھرنا دینے کے معاملے پر مشترکہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں میں اختلافات پیداہوگئے ہیں۔
تحریک انصاف حکومت کے خلاف دھرنا دینے کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں کو قائل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔اس لیے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف عید الفطرکے بعد احتجاجی تحریک شروع کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے ۔