جیکولین فرنینڈس کیخلا ف کرپان کی توہین پررٹ دائر
فلم ڈشوم 29جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
بھارتی ریاست چندی گڑھ میں ایک وکیل نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور فلم ڈشوم کے پرودیوسر ساجد نڈیاڈوالا کیخلاف مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کیخلاف رٹ دائر کی ہے۔
بھارتی ریاست چندی گڑھ میں رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور فلم ڈشوم کے پرودیوسر ساجد نڈیاڈوالا کیخلاف مبینہ طورپرمذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کیخلاف رٹ دائر کی ہے، رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اپنی پٹیشن میں مووقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی آنیوالی فلم ڈشوم میں مختصر لباس پر کرپان سجا کر پرفارم کرکے سکھ مذہب کے ماننے والوں کی توہین کی ہے جس پر اداکارہ اور فلم کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔
واضح رہے کہ فلم ڈشوم 29جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔