شین وارن پر پھر سے ’محبت‘ کا بھوت سوار

وارن کے تین بچے ہیں، جن میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، ان کے بیٹے جیکسن کی عمر اس وقت 15 برس ہے۔


Sports Desk June 20, 2016
وارن کے تین بچے ہیں، جن میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، ان کے بیٹے جیکسن کی عمر اس وقت 15 برس ہے۔:فوٹو : فائل

آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن کو پھرسے 'محبت' ہو گئی ہے۔

آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن ان دنوں ایک اور نا معلوم لڑکی کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں جوکہ عمر میں ان سے کہیں چھوٹی ہیں، چند روزقبل ان کی مذکورہ لڑکی کے ساتھ سینٹرل لندن میں ایک جگہ کھینچی گئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ سرعام محبت کے اظہار میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح ر ہے کہ وارن کے تین بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اوردو بیٹیاں شامل ہیں جب کہ ان کے بیٹے جیکسن کی عمر اس وقت 15 برس ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔