کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بحال

موبائل فون سروس دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک بند کی گئی تھی۔


ویب ڈیسک November 24, 2012
موبائل فون سروس دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک بند کی گئی تھی۔ فوٹو: فائل

کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس 11 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔

موبائل فون سروس دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک بند کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے 9 اور 10 محرم الحرام کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے کراچی، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے 50 شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں