کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بحال
موبائل فون سروس دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک بند کی گئی تھی۔
کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس 11 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔
موبائل فون سروس دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک بند کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے 9 اور 10 محرم الحرام کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے کراچی، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے 50 شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔