بدین منشیات فروشوں کا پولیس پر حملہ 3 اہلکار زخمی

کچی شراب بیچنے والوں نے چھاپہ مار پولیس پارٹی پر ڈنڈے برسا دیے، ملزمان فرار


Express News Desk November 24, 2012
کچی شراب بیچنے والوں نے چھاپہ مار پولیس پارٹی پر ڈنڈے برسا دیے، ملزمان فرار فوٹو: اے ایف پی

پولیس اور کچی شراب فروخت کرنے والوں کے مابین تصادم، 3اہلکار زخمی ملزمان فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سیرانی شہر اور گرد و نواح میں کچی شراب کا کاروبار کرنے والے پلو ملاح اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مویشی منڈی کے علاقے میں چھاپہ مارا تو ملزمان نے مزاحمت کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔