ابرام کا اپنے والد شاہ رخ کو فادرز ڈے پر خوبصورت تحفہ

ابرام نے اپنے ہاتھوں سے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر ’’آئی لو پاپا‘‘ لکھ کر شاہ رخ کے ہاتھ تھما دیا


Showbiz Desk June 21, 2016
ہمیشہ اس کاغذ کو اپنے پاس سنبھال کر رکھوں گا، شاہ رخ خان فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے 3سالہ بیٹے ابرام نے اپنے والد کو فادرز ڈے پر ایک خوبصورت تحفہ دے کر انھیں حیران کر دیا۔

ابرام نے اپنے ہاتھوں سے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر ''آئی لو پاپا'' لکھ کر یہ شاہ رخ کے ہاتھ تھما دیا۔ شاہ رخ کا ٹوئٹر پرکہنا ہے کہ یہ تحفہ ان کے لیے بے حد انمول ہے،وہ ہمیشہ اس کاغذکو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں گے۔

شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے ابرام کی کاغذ پر لکھی ہوئی تحریر کی ایک تصویر بنا کر بھی ٹوئٹر پر مداحوں سے شیئر کی ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |