بل کھاتی ندیاں، شور مچاتا دریا اور مسحور کن آبشاروں کی اس وادی میں ہماری منزل بلیک واٹر یعنی کالا چشمہ تھی۔