جمرود نامعلوم افراد کی گاڑی پرفائرنگ 5 افراد جاں بحق

جمرود میں ملاگوری کےمقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی جس سے 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے


ویب ڈیسک November 24, 2012
جمرود میں ملاگوری کےمقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی جس سے 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے فوٹو : فائل

نامعلوم افراد کی گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں 5 افرادجاں بحق ہوگئے۔

جمرود میں ملاگوری کےمقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی جس سے 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ حملہ آورفرارہوگئے، واقعے میں زخمی افراد کوقریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں مزید دو زخمیوں نے دم توڑدیا۔ پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کرتحقیقات شروع کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں