لاہور زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق

زہریلا کھانا کھانے سے 11 سالہ سکندر، 15 سالہ رمضان اور 21 سالہ شہباز جاں بحق ہوئے۔


ویب ڈیسک November 24, 2012
زہریلا کھانا کھانے سے 11 سالہ سکندر، 15 سالہ رمضان اور 21 سالہ شہباز جاں بحق ہوئے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:

شاہدرہ کے علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 کی حالت غیر ہوگئی۔


زہریلا کھانا کھانے سے 11 سالہ سکندر، 15 سالہ رمضان اور 21 سالہ شہباز جاں بحق ہوگئے جب کہ شہزاد اور وقاص کی حالت تشویشناک ہے، جاوید کو اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |