لاہور زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق
زہریلا کھانا کھانے سے 11 سالہ سکندر، 15 سالہ رمضان اور 21 سالہ شہباز جاں بحق ہوئے۔
ISLAMABAD:
شاہدرہ کے علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 کی حالت غیر ہوگئی۔
زہریلا کھانا کھانے سے 11 سالہ سکندر، 15 سالہ رمضان اور 21 سالہ شہباز جاں بحق ہوگئے جب کہ شہزاد اور وقاص کی حالت تشویشناک ہے، جاوید کو اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا۔