نائیجیریا میں ہیضے کی وباء 3 ہلاک 42 سے زائد متاثر
ریاست اوسون سب سے زیادہ متاثر، حکومت نے علاقے میں طبی ٹیمیں تعینات کردیں.
NEW DEHLI:
نائیجیریا میں ہیضے کی وباء سے 3 افراد ہلاک اور 42 سے زائد متاثر ہوگئے۔
نائیجیریا کے ذرایع ابلاغ کے مطابق ہیضہ کی وباء جنوبی مغربی نائیجیریا کی ریاست اوسون میں پھیلی ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس وباء سے اب تک تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 42فراد متاثر ہیں جنھیں مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ حکومت نے علاقے میں طبی ٹیمیں تعینات کردی ہیں۔