گرمی سے بے حال شہری اپنے اپنے طریقے سے اس سے بچنے کی تدبیریں کرتے رہے،فوٹو: آئی این پی
ملک بھر میں سورج نے آج بھی تیور نہ بدلے جب کہ تربت اوررحیم یارخان کا پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا جس کے باعث شہری اپنے اپنے طریقوں سے اس سے نجات حاصل کرنے کی تدبیریں کرتے رہے۔