آج کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کرکے دم لیں گے


ویب ڈیسک June 26, 2016
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کرکے دم لیں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کرکے دم لیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اورایکسپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام ''خبردار' کے نصیربھائی انتقال کرگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



ٹوئٹرپر آج دن بھر "وہ بھی کیا دن تھے" کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کرتا رہا جہاں صارفین اپنی ماضی کی یادوں کا اظہار کرتے رہے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورو لوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ میں زیر علاج عبدالستار ایدھی کا پیر کے روز آپریشن ہوگا تاہم ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے اسے معمولی نوعیت کی سرجری قرار دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے بیٹے کی بازیابی کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے روزے کی حالت میں کئی کئی گھنٹے کی سخت ٹریننگ میں حصہ لینا قابل تعریف ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



ملک بھر میں لاکھوں روزے دار مساجد میں اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



انناس ایک لذیز اورمن پسند پھل ہے اور اب اس میں ایسے خامرے ( اینزائیم) دریافت ہوئے ہیں جو ادویات کو بے اثر بنانے والے جراثیم کو بھی مارسکتے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



شام کے مشرقی علاقے میں شامی اور روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔



ورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔مزید پڑھنے کے یہاں کلک کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں