این ایس جی کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی پر بھارتی حلقے شدید رنج وملال کا شکار ہیں اوراس کی وجہ چین کو قرار دیتے ہیں