دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
طیب اردوگان خط کے ذریعے ہلاک ہونے والے پائلٹ کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے معافی مانگی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے مغوی صاحبزادے اویس شاہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں مغوی کا فون 72 گھنٹوں بعد آن ہوا جسے سیکیورٹی اداروں نے ٹریس کرلیا۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا قوم کو ایک دو واقعات سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم جیت رہے ہیں مگر اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے ہمیں نفسیاتی جنگ بھی جیتنا ہوگی جب کہ دہشت گردی سے متعلق کوئی سیاست نہ کرے کیوں کہ یہ ملک سےدوستی نہیں ہوگی۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
پیمرا نے جیو انٹر ٹینمنٹ پر عامر لیاقت حسین کے پروگرام "انعام گھر" پر 3 روز کے لئے پابندی لگادی ہے جب کہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اگر معافی نشر نہ کی گئی تو چینل کو بند کردیا جائے گا۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکیں نہر کا منظر پیش کرنے لگیں۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان اورناظم اعلیٰ اتحاد امت اسلامک سینٹر محمد ضیا الحق نقشبندی کی اپیل پر تنظیم اتحاد امت پاکستان کے 50 سے زائد علمائے کرام نے خواجہ سراؤں کے حوالے سے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا خواجہ سراجس میں جسمانی طور پر مردانہ علامات پائی جاتی ہوں کا نکاح ایسے خواجہ سرا کے ساتھ جائز ہے جس میں جسمانی طور زنانہ علامات پائی جاتی ہوں جب کہ ان واضع علامات والے خواجہ سراؤں سے عام مرد اور خواتین بھی نکاح کرسکتی ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے روس کا طیارہ مار گرانے پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے معافی مانگ لی۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
کوپا امریکا کپ کے فائنل میں مسلسل دوسری مرتبہ چلی کے ہاتھوں شکست پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے بین االاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں جنسی زیادتی سے متاثرہ لڑکی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ''زیادتی سے متاثرہ خواتین'' سے متعلق بیان پر 10 کروڑ کا ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
ایک حالیہ مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد بچ جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جب کہ غیر شادی شدہ اور مطلقہ خواتین و حضرات میں دل کا دورہ قدرے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے جب کہ ماہرین کے مطابق شادی جسمانی اور نفسیاتی طور پر بھی اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔