ایونٹ میں اب تک پولینڈ کے جیکب بلیز اور کووسکی اور پرتگال کے نینی اور رونالڈو 2،2 بار گیند جال میں پھینک چکے ہیں۔