پشاور سربند چیک پوسٹ پر دھماکا

دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔


ویب ڈیسک November 26, 2012
دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔ فوٹو: فائل

سربند چیک پوسٹ پر دھماکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے نمائدے یاسرعلی کے مطابق پشاور کے علاقے سربند میں اچینی کراس چیک پوسٹ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دھماکا ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں