’’ حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ لیلۃ القدر کو جبرائیلؑ فرشتوں کے ایک جم غفیر کے ساتھ اترتے ہیں اور ملائکہ کا یہ گروہ ہر اس بندے کے لیے دعائے مغفرت اور التجائے رحمت کرتا ہے جو کھڑے ہوکر یا بیٹھے ہوئے اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول ہوتا ہے‘‘ ۔ فوٹو : فائل