ایکسپریس کے بیورو چیف جنید خانزادہ کی والدہ کا سوئم
سیاستدانوں، وزرا، اخبار فروش رہنمائوں ومختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
ایکسپریس نیوز وروزنامہ ایکسپریس کے حیدرآباد میں بیورو چیف جنید خانزادہ کی والدہ کی فاتحہ سوئم مدنی مسجد ہیر آباد میں ہوئی۔
ممتازعالم دین اورجے یو پی کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے دعاکرائی۔ فاتحہ سوئم میں شرکت کرنے اور رہائشگاہ پہنچ کر تعزیت کرنے والوں میں وفاقی وزیر سینیٹر مولا بخش چانڈیو، سابق حق پرست ضلع ناظم کنور نوید جمیل، رعنا صدیقی، آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر سید افضال احمد شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو، صوبائی وزیر زاہد علی بھرگڑی، جماعت اسلامی کے نائب امیر سراج الحق، اسد اﷲ بھٹو، عبدالوحید قریشی، طاہر مجید راجپوت، حق پرست اراکین اسمبلی صلاح الدین، وسیم حسین، اراکین زونل کمیٹی افتخار قائمخانی، راشد ممتاز، حیدرآباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر برکات احمد رضوی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون اعجاز الحسن، تعلیمی بورڈ کے چیئرمین عبدالعلیم خانزادہ، مسلم لیگ فنکشنل کے کاشف نظامانی، پیر سجاد جان سرہندی، زبیر احمد میمن، ٹھاکر نذیر قائمخانی، چوہدری نظام الدین آرائیں،
پیپلز یوتھ ونگ کے سینیٹر عاجز دھامرہ، احسان ابڑو، اکرم شاہ، سابق تعلقہ ناظمین صابر قائمخانی، شبر چشتی، حاجی معین الدین شیخ، عبدالجبار خان، فاخر شاکر، غلام مصطفٰے قائمخانی، سنی تحریک کے خالد حسن عطاری، عابد قادری، جے یو پی کے اقبال شیخ، کرامت علی راجپوت، حیدرآباد چیمبرکے نواب خانزادہ، ضیاء الدین، ڈاکٹر حیدر بخش جتوئی، ڈاکٹر سیف اﷲ قائمخانی، انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کے صدر عامر افضال شاہ، نیوز پیپر ایجنٹ طاہر افضال شاہ، اے این پی کے قموس گل خٹک، حاجی عصمت اﷲ محسود، حاجی شیر زمان، جاوید خان، واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے اقبال قائمخانی، اعظم خان، اشتیاق الدین اعجاز، راشد خان، احسان ماموں، اظہر شیخ، خالد حسین، اکبر درانی، ڈی ایس پیز انور درانی، ایوب درانی، احمد قریشی، پیپلز پارٹی کے امان اﷲ سیال، آفتاب خانزادہ، پاشا قاضی، فیاض شاہ، تحریک انصاف کے محمد عثمان کینیڈی، عبدالرحمان راجپوت، انور کندن، اکرام الدین گڈو، ایس ٹی پی کے مظفر کلہوڑو، جمعیت المدرسین کے خالد آفریدی، سندھ نیشنل پارٹی کے اشرف نوناری، اختر سندھی، اکرم راجپوت، ایاز نقوی، ناصر خان، اسلم دیسوالی راجپوت، یونس میمن، اقبال حسین، شفیق لاڈلہ،
مسلم لیگ نون کے سلطان شیخ ایڈوکیٹ، نصیر شیخ، مسلم لیگ قاف کے چوہدری مظہر الحق، ناصر بلوچ، اسپورٹس آرگنائزر اشرف علی شاہ، کلیم خانزادہ، جلیل خانزادہ، ذوالفقار خانزادہ، ایکسپریس نیوز کے آئی ٹی منیجر سید عابد علی، کراچی سے آئے سینئر صحافی عمران احمد، منور خان، مقامی صحافیوں حامد شیخ، حسین خان، شاہد شیخ، عقیل زئی، فرحان آفندی، راحت کاظمی، احسان جعفری، ندیم اشفاق، فیاض اعوان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، عزیز و اقارب، ایکسپریس میڈیا گروپ حیدرآباد بیورو کے اراکین اور اندرون سندھ کے نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور جنید خانزادہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ دریں اثناء حیدرآبادچیمبر کے صدر گوہر اﷲ، سینئر نائب صدر تراب علی خوجہ، سید یاور علی شاہ ،ضیاء جعفری ،عبدالستار خان، شوکت چوہان، سابق طالب علم رہنما لطیف خان زئی، نون لیگ کے رہنماؤں آصٖف رؤف بٹ، شاہدملک، عبدالواحد خان، فیصل اطہر راجپوت، آفتاب مغل، عزیز راجپوت، عدنان احمد، جماعت اصلاح المسلمین کے مقبول احمد کورائی، شیر دین، خلیفہ علی شیر، خالد محمود شاہ، رفیق گجر، شریف طاہری و دیگرنے بھی الگ الگ بیانات میں جنید خانزادہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔