
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے پنجابی، سندھی، پشاوری اور بلوچی کھانے بنانے آتے ہیں مگر ان میں سے بریانی اور سجی زیادہ اچھے طریقے سے بناتا ہوں اور اس کے ساتھ کڑاہی گوشت کی بھی دوست تعریف کرتے ہیں۔
ایوب کھوسہ نے کہا کہ مجھے اپنے ملک میں چاروں صوبوں کی ثقافت پسند ہے اور خاص طور پر بلوچی ثقافت مجھے زیادہ اچھی لگتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔