دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا لہٰذا کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا لہٰذا کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کی جانب سے اہل وطن کو عید کی ڈھیروں مبارکباد۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے میں تو ٹریننگ ہوئی تھی اصل میچ اب شروع ہونے والا ہے اور اگر میں اپنے مقصد سے ہٹ جاؤں تو عوام کو میرا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
صدرممنون حسین، وزیراعظم نوازشریف اوراسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سمیت ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی شخصیات بیرون ملک عید منائیں گی۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
بھارت اوربنگلادیش میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا جس کے بعد ان ممالک میں عیدالفطر 7 جولائی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
انگلش لیفٹ آرم بلے باز ٹریسکوتھک نے ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر ان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے اپنی 'لومیرج' کی ان کہی کہانی بیان کردی، آل راؤنڈر نے ہوبارٹ کے ریسٹورنٹ میں 'سوچے سمجھے' منصوبے کے تحت ان سے شناسائی بنائی، ڈنر سے شروع ہونے والی کہانی شادی پر ختم ہوئی، میڈیا کی فوج سے بچنے کیلیے دلہن بنی ثانیہ کو عقبی دروازے سے ہوٹل میں داخل ہونا پڑا۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے کامیڈی شو ''انڈین مذاق لیگ''میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
بحرین نے عیدالفطر کے موقع پرعام معافی کے اعلان کے تحت 82 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔