بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق

فائرنگ کے بعد امدادی اہلکاروں نے تمام افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا


ویب ڈیسک July 07, 2016
لیویز فورس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا فوٹو:فائل

ضلع آواران کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز فورس کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کردی جس نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حملہ آورفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے، تمام افراد نماز کی ادائیگی کے بعد گھر جارہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی۔ لیویز فورس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا جب کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |