دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
وزیراعظم نوازشریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد انہوں نے 9 جولائی کو وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس پر پارٹی رہنماؤں کو عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیاری کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کو کسی صورت راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کشور گنج میں عید گاہ کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
بنگلا دیش میں کیفے پر حملے میں ملوث 2 حملہ آوروں کے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہونے کی خبروں کے بعد بھارت میں مذہبی اسکالر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
لندن میں وزیراعظم نوازشریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد انہوں نے 9 جولائی کو وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا مشکل وقت شروع ہونے والا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
امریکی نیوز چینل پر نشر کی گئی صدر براک اوباما کی اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے 2 تصاویر انتہائی مقبول ہوگئیں۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے بازکرکٹ کے میدان میں جہاں اپنے چاہنے والوں کا دل جیتنے میں مہارت رکھتے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی اپنے فینز کو حیران کرتے رہتے ہیں اور اس مرتبہ عید کے موقع پر انہوں نے اپنے مسلمان مداحوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
دبنگ خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم 'سلطان' ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی تاہم فلم سلومیاں کی اپنی ہی فلم 'پریم رتن دھن پایو' کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہی۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
بھارتی سپر اسٹار عامر خان کا کہنا ہے کہ اسلام نفرت کا نہیں محبت کا درس دیتا ہے جب کہ مذہب کو دہشت گردی سے جوڑنا غیر مناسب ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔
عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم'' سوال سات سو کروڑ ڈالرکا'' کو شائقین کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے جس کے باعث سینما میں کھڑکی توڑرش نظر آرہا ہے۔مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں۔