روٹین سے ہٹ کر کام کرنا چاہتی ہوں ہیما مالنی

نئی فلم کے لیے پیپر ورک تیار ہے جلد ہی اس کی کاسٹ کا اعلان کردیا جائے گا.

لوگ پرانی فلمیں آج بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں,ہیما مالنی۔ فوٹو: فائل

ماضی کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ نئی فلم کے لیے پیپر ورک تیار ہے جلد ہی اس کی کاسٹ کا اعلان کردیا جائے گا ۔


انھوں نے کہا کہ روٹین سے ہٹ کر کام کرنا چاہتی ہوں اور اس کے لیے پہلے ماحول بنانے کی ضرورت ہوگی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ لوگ پرانی فلمیں آج بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ آج بھی معیاری فلم بنائی جاسکتی ہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story