ہما کے شوہر کو ویزہ نہ مل سکا اور انہوں نے ہر سیاحتی مقام پر اپنے شوہر کے فرضی کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصاویر بنوائیں۔